• news

بغیر اجازت حج پر آنے والے غیر ملکیوں کو10 سال کے لئے بلیک لسٹ کر دیا جائے گا

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب کے امن عامہ کے محکمے نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو مقیم غیر ملکی اجازت نامے کے بغیر حج مقامات جاتے ہوئے پکڑا جائے گا اسے سعودی عرب سے بیدخل اور آئندہ 10برس کے لئے بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن