• news

ہائیکورٹ نے نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کے اجلاسوں کی صدارت سے روکنے کی درخواست نمٹا دی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور کی جانب سے سابق نواز شریف کو پارٹی اجلاسوں کی صدارت سے روکنے کی درخواست نمٹا دی جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو پارٹی صدارت سے روکنے کیلئے الیکشن کمشن کے حکم کوچیلنج کئے جانے کے حوالے سے دائر درخواست پرفریقین کو 21 ستمبر کےلئے نوٹس جاری کر دیئے گئے ۔
درخواست نمٹا دی

ای پیپر-دی نیشن