• news

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہو گا

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں سہ پہر تین بجے ہوگا۔ سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور پر غور کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن