نواز شریف کی عوامی رابطہ مہم نے مخالفین کی نیندیں حرام کردیں: عثمان منان شیخ
لاہور (پ ر) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر عثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی سیاست کو ختم کرنیوالے کی اپنی سیاست ختم ہو جائیگی۔ نواز شریف کی عوامی رابطہ مہم نے مخالفین کی نیندیں حرام کردیں۔ این اے 120 میں مسلم لیگ ن ہی کامیاب ہوگی۔