• news

شوکت  ترین کے وفاقی وزیر خزانہ برقرار رہنے کیلئے ایوان کا منتخب رکن بننا ضروری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) شوکت ترین کی وفاقی وزیر خزانہ کی حیثیت سے عہدہ  میعا د میں ایک ماہ سے کچھ زائد وقت رہ گیا ہے،ان کو اگر وفاقی وزیر خزانہ کے طور پر برقرار رہنا ہے تو منتخب ایوان کا رکن بننا پڑے گا ،اس بارے میں سوال کے جواب میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ انہیں پورا یقین ہے عمران خان انہیں سینیٹر منتخب کروائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن