• news

ٹیلی نار پاکستان کے لائسنس کی تجدید

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ساتھ تجدید شدہ لائسنس پر دستخط کر دئیے۔ لائسنس پر دستخط 10 دسمبر 2021 کو پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز میں ہوئے۔ جبکہ یہ دستخط 2019 سے  تجدید کے لیے واجب تھے۔

ای پیپر-دی نیشن