• news

 غر یب ہو ں ،بجلی کا بل کہا ں سے ادا کروں؟


مکر می :بیمار ی اور بے رو زگار ی کے حا لات میں بھی بجلی کا بل پھر زیا دہ آ گیا ہے،اس ماہ اس مالی بو جھ کا سامنا کیسے کرو ں؟ میرے لئے د س ہزار تین سو چونتیس رو پے کا انتظا م کرنا انتہائی  مشکل ہے ۔میر ی صا حب ثر وت اور سما جی کا ر کنو ں سے در خو است ہے کہ وہ اس مصیبت میں میرا بو جھ تقسیم کر یں۔
(عبد الستار، پنڈ بیگو ال سلام آباد
0345-9740670 )

ای پیپر-دی نیشن