• news

شیخ راشد شفیق کیخلاف  مقدمہ کی سماعت مکمل ، فیصلہ آج سنایا جائیگا


فتح جنگ (نامہ نگار ) جوڈیشل مجسٹریٹ فتح جنگ محمد عارف کی عدالت میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شخ رشید احمد اور انکے بھتیجے سابق پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق کے خلاف تھانہ نیو ائر پورٹ میں درج مقدمہ کی سماعت مکمل ہوگئی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج 11جنوری کوسنایا جائیگا  ۔

ای پیپر-دی نیشن