• news

مولانا فضل الرحمان سے عبدالغفور حیدری کی ملاقاتq


 اسلام آباد(خبرنگار) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ملاقات میں سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ بھی شریک ہوئے ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو کب تک عدلیہ میں بیٹھے چند لوگ بچاتے رہیں گے مولانا عبد الغفورحیدری نے کہا کہ سیاسی آداب سے ناواقف عمران نیازی اور تحریک انصاف بات چیت کے قابل نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن