پاکستان میں سیاسی کشیدگی تشدد کا باعث نہ بنے: امریکی رکن کانگریس
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی رکن کانگریس ٹیڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کشیدگی تشدد کا باعث نہ بنے۔ تمام سٹیک ہولڈر عدم تشدد اور برداشت کے اصولوں پر عمل کریں۔ سب کو جمہوری اصولوں کا احترام کرنا چاہئے۔
امریکہ