• news

سابق خیبر پی کے حکومت نے 5 ہزار سوشل میڈیا ٹرولز بھرتی کئے: مشیر اطلاعات


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) نگران مشیر اطلاعات خیبر پی کے فیروز جمال شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ سابق خیبر پی کے حکومت نے 5 ہزار سوشل میڈیا ٹرولز بھرتی کئے۔ سوشل میڈیا ٹرولز کو کنٹریکٹ پر رکھا گیا۔ 1200 ٹرولز صرف محکمہ اطلاعات نے رکھے۔ ٹرولز کو آج بھی گھروں پر ماہانہ 25 ہزار روپے مل رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن