کوالالمپور میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)کوالالمپور میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات کی مشترکہ صدارت ایڈیشنل فارن سیکرٹری ممتاز زہرہ بلوچ اور ملائیشیا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل داتو نارمن بن محمد نے کی۔ انہوں نے دوطرفہ سٹرٹیجک شراکت داری کو وسعت دینے اور مضبوط بنانے کے علاوہ کثیر (صفحہ4 پر بقیہ نمبر30)
جہتی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔