• news

تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان بیرسٹر علی بخاری اورشعیب شاہین شامل

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں مزید دو اراکین شامل کرلئے گئے چیئرمین عمران خان کی منظوری سے بیرسٹر علی بخاری اورشعیب شاہین ایڈووکیٹ کو کور کمیٹی کا حصہ بنایا گیا ہے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن