میا ں شہبا زشریف کی ضما نت پر رہا ئی احتساب کے حکو متی عمل پر سوالیہ نشان ہے ، محمد جا وید میا ں
کراچی ( سٹی ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کراچی کے سینئر رہنما محمد جا وید میا ں نے پا رٹی کے صدر اور قائد حزب اختلاف میا ں محمد شہباز شریف کی آشیا نہ ہا ئو سنگ اسکیم اور واٹرپلا نٹ اسکیم میں لاہور ہا ئی کو رٹ سے ضمانت پر رہا ئی کو عمران حکو مت کے منہ پر طما نچہ قرار دیا ہے محمد جاوید میا ں نے کہا کہ میا ں شہباز شریف کی رہا ئی نے ثابت کر دیا ہے کہ نیا زی حکو مت نے نواز شریف کے انتقام میں میا ں شہبا ز شریف مقدمات میں گرفتار کیاتا کہ انہیں سیا ست سے ہٹا یا جا سکے مگر یہ عمران خا ن کی بھول ہے میا ں نواز شریف اور شہباز شریف کو سیا ست سے کوئی آئو ٹ نہیں کر سکتا ۔