• news

حکومت ذمہ داران کو بچانے میں لگ گئی

کراچی(خبر نگار)حکومت سندھ کے بعض افسران نے کراچی کے مسائل حل کرنے کے بجائے نہ صرف اس طرف سے آنکھیں بند کرلی ہیں بلکہ میگا منصوبوں میں لاپرواہی برتنے والے من پسند افسران کو بچانے کی کوششو ں میں اپنی پوری توانائی صرف کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کوپانی سپلائی کرنے والے منصوبے کے فور میں مختلف مراحل میں پائی جانے والی خامیوں اور منصوبے کے کنسلٹنٹ کی کوتاہیوں کے ذمہ افسران خصوصا ادارہ فراہمی و نکاسی آب کے ایک سابق منیجنگ ڈائریکٹر کے خلاف جان بوجھ کر کارروائی سے گریز کیا جارہا ہے۔ با وثوق ذرائع کے مطابق کنسلٹنٹ عثمانی اینڈ کمپنی کو کے فور کے ڈیزائن اور سپر ویژن کا کام سونپا گیا اس حوالے سے کئے گئے معاہدے پر کے ڈبلیو ایس بی کے اس وقت کے منیجنگ

ای پیپر-دی نیشن