• news

کتابِ ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پھر اسی کیساتھ فوجوں کے درمیان گھس جاتے ہیں o یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے o اور یقیناً وہ خود بھی اس پر گواہ ہے o یہ مال کی محبت میں بھی بڑا سخت ہے o کیا اسے وہ وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا o اور سینوں کی پوشیدہ باتیں ظاہر کر دی جائیں گی o
سورۃ العٰدِیٰت (آیت : 5 تا 10 )

ای پیپر-دی نیشن