• news

فردوس ویلفیئرایسویشن نے گھرگھرراشن پہچاناشروع کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فرودس ویلفئیرایسوسی ایشن کے صدر راولیاقت علی نے مخیرحضرات کے تعاون سے لاک ڈآون کے دوران گھروں تک محدودمستحقین کے گھرگھرجاکرراشن پہنچاناشروع کردیافرودس ویلفیئرایسوسی ایشن کے صدرراولیاقت علی نے مخیرحضرات سے اپیل کی کہ کسی کی مددکرنے سے مال کم نہیں بلکہ دس دنیااورسترآخرت میں مل جاتاہے، انہوں نے کہاکہ غریب ،مسکینوں کاسہارابننے سے دکھی دلوں سے جودعانکلتی ہے اس سے انسان کی زندگی سنورجاتی ہیاوراللہ کے بندوں پرخرچ کرنے سے مال میں برکت ہوتی ہیانہوں نے امیدظاہرکی کہ مخیرحضرات ہمیشہ کی طرح ہرمشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑے ہیں اللہ انہیں اوران کے اہل وعیال کوامان میں رکھے،راولیاقت علی نے رمضان المبارک میں فردوس ویلفیئرکی جانب سیہرسال امدادتقسیم کرنے کاسلسلہ ابھی سے شروع کردیاگیاہے انہوں نے مخیرحضرات سے اپیل کی کہ وہ اس نمبرپران سے رابطہ کرکے مستحقین کی مددکے لیے ان نمبروں 03122692063 اور0300236180 پررابطہ کرسکتے ہیں
فردوس ویلفیئرایسویشن

ای پیپر-دی نیشن