• news

ٹیکس آمدن کے اہداف میں کمی حقیقت پسندانہ اقدام ہے:عامر قدیر

لاہور( کامرس رپورٹر)چیئرمین ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن عامر قدیر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس آمدن کے اہداف میں کمی حقیقت پسندانہ اقدام ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن