• news

دریاخان مری،جج کاتھانے پرچھاپہ ،بے گناہ قرارملزم بازیاب

در یا خان مری( نامہ نگار )وارڈ نمبر دو کے رہائشی وقار احمد آراتیں کی درخواست پر در یا خان مری تھانے پر چھاپہ مار کر بلا جواز گرفتار کر کے لاک کردیا، درخواست گزار کے بھائی رضوان آرائیں اور تھانے گھرپر کھڑی اس کی موٹر سائیکل برآمد کر کے اس کو آزاد کر دیا جبکہ جج نے ایس ایچ او در یا خان مری اور اے ایس آئی ریاض خاصخیلی کو ریکارڈ سمیت 7ستمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔

ای پیپر-دی نیشن