کشمور:کتے کاٹے کے ویکسین نایاب
کشمور(نامہ نگار ) سول اسپتال کشمور میں کتے کاٹے کے انجکشن ختم ہوگئے، تقریبا 20 سے زائد افراد جوکے کتوں کی کاٹنے سے شدید متاثر ہوئے تھے سارے لوگ واپس کردیے گئے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کشمور کے سر کاری اسپتال میں کتے کاٹے کے انجکشن ختم ہوچکے ہیں۔