• news

 ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی  سینیٹر فیصل واڈ سے تعزیت

کراچی (نیوزرپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینیٹر فیصل واڈہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک تعزیتی بیان میں سوگوار و لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس کھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان برابر کی شریک ہے ۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)۔دریں اثنا  کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینیٹر فیصل واڈہ سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کااظہارکیا۔

ای پیپر-دی نیشن