• news

دسمبر میں ملکی برآمدات  میں 4 فیصد کمی ہوئی


اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ماہانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ دسمبر میں ملکی برآمدات میں چار فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ برآمدات میں 17 فیصد کمی واقع ہوئی۔دسمبر 2022 میں پاکستان نے 2.3ارب ڈالر کی برآمدات کیں۔گزشتہ ماہ دسمبر میں ماہانہ بنیادوں پر ملکی درآمدات میں 0.4فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر ملکی درآمدات میں 32فیصد کمی واقع ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن