• news

بھارتی فوجی چینی افواج کے لئے کیک کا ٹکڑا ثابت ہوں گے: گلوبل ٹائمز

نئی دہلی (آئی این پی ) چین نے بھارت کو ڈوکلم تنازعہ پر ایک مرتبہ پھر تنبیہ کی ہے، بھارت چین کے مطالبات تسلیم نہیں کرتا تو نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے، بھارتی فوجی چین کے فوجی جوانوں کے لئے کیک کا ٹکڑا ثابت ہوں گے، بھارت روزنامہ بزنس ٹو ڈے نے چین کے سرکاری روز نامہ گلوبل ٹائمز کے حوالے سے بتایا ہے کہ چین نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ہر صورت غیر مشروط طور پر اپنی افواج کو دوکھلم سے واپس بلانا ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن