• news

نہروں کو نقصان پہنچانے اور پانی چوری پر 375افراد کے خلاف مقدمات درج

فیروزوالا (نامہ نگار) محکمہ انہار کی خصوصی ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر نہروں کو نقصان پہنچانے اور کٹ لگا کر پانی چوری کرنے والے بااثر زمینداروں سمیت 375 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

ای پیپر-دی نیشن