ڈی آئی خان، فائرنگ سے جے یو آئی رہنما مولانا عطاءاللہ شاہ جاں بحق فضل الرحمن کے پیر گھرانے سے تھے
ڈےر ہ اسماعےل خان (آئی این پی) بنو ں اڈہ کے قر ےب گنجا ن آباد علا قے مےں موٹر سائےکل پر سوار 2 نامعلوم دہشت گر د وں نے فائرنگ کرکے ممتاز عالم دےن مولانا عطاءاللہ شا ہ کو قتل کردیا گیا ۔ ےہ واقعہ اس وقت پےش آےا جب عطاءاللہ شا ہ مہتمم جامعہ مسجد صدےقہ اکبر صبح کی نماز پڑھ کر مسجد سے حسب معمول واک کےلئے با ہر نکلے تو موٹر سائیکل سوار ملزموں نے اندھا دھند فائرنگ کردی اور درجنوں افراد کی موجودگی مےں فرار ہو نے مےں کامےاب ہوگئے۔ پولےس کی بھا ری نفر ی موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھےر ے مےں لے لےا گےا، قرےبی آبادی مےں سرچ آپرےشن شروع کردےا ۔ مرحوم کی نعش ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹر ہسپتا ل مےں فور ی طور پر پوسٹ مارٹم کےا گےا اور مےت ان کے آبا ئی گا ﺅ ں خانقا ہ ےٰسےن زئی شرےف پنےا لہ مےں پہنچا دی گئی واضح رہے شہےد کا تعلق جے ےو آ ئی کے مر کز ی امےر مولانا فضل الرحمان کے پےر گھرا نے سے ہے اور وہ مولانا فضل الرحمان کے مدر سہ جامعة المعارف الشرعےہ کے مہتمم بھی رہ چکے تھے ےا د رہے کہ ڈی آئی خا ن مےں گزشتہ اےک ہفتے سے فر قہ ورا نہ دہشت گر د ی کی لہر آئی ہو ئی ہے جبکہ پولےس اس لہر کو روکنے مےں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے اور فر قہ ورانہ دہشت گر دی کے چار واقعات مےں دو پولےس اہلکار سمےت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو چکے ہےں لےکن پولےس کسی بھی ملزم کا سراغ نہ لگا سکی تا ہم ڈی پی او ملز ما ن کی جلد گرفتار ی کا عندےہ دے رہے ہےں ۔