• news

اتر پردیش میں ٹرین کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں‘ 23 مسافر ہلاک‘ 64 زخمی

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست اترپردیش میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اترنے کے سبب 23 افراد ہلاک اور64 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 5 ڈبے لڑھک گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ امدادی آپریشن جاری ہے۔ پولیس افسر جتندر کمار نے میڈیا کو بتایا حادثہ کی انکوائری شروع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن