• news

پیپلز پارٹی نواز شریف کے بلائے سیاسی جماعتوں کے ڈائیلاگ میں شریک نہیں ہوگی: فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے نواز شریف کی جانب سے بلائے گئے سیاسی جماعتوں کے ڈائیلاگ میں شرکت کا ارادہ نہیں پی پی کسی بھی نام نہاد ڈائیلاگ کا حصہ نہیں بنے گی۔ پی پی پہلے ہی اس معاملے پر اپنا واضح مؤقف دے چکی ہے، موجودہ حالات میں پی پی کسی بھی نام نہاد گرینڈ ڈائیلاگ میں شریک نہیں ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن