• news

شریف فیملی کا قانون کی پکڑ سے بچ نکلنا مشکل ہے : بابر اعوان

مانچسٹر (عارف چودھری) تحریک انصاف کے رہنما اور قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ اب شریف خاندان کا قانون کی پکڑ سے نکلنا بہت مشکل ہے۔ تمام فیملی کے ریفرنسز نیب کو جائیں گے۔ وہ مانچسٹر ائر پورٹ پر صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔ وہ تحریک انصاف برطانیہ کے رہنما انیل مسرت کی بھانجی کی شادی میں شرکت کیلئے مانچسٹر پہنچے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن