• news

حج کا عظیم الشان اجتماع دین کے د شمنوں کو غیظ و غضب میں مبتلا کرتا ہے : امام کعبہ

مکہ مکرمہ (اے پی پی) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر فیصل غزاوی نے فرزندان اسلام سے کہا ہے کہ وہ مقدس مہینوں میں فکروعمل کی اصلاح پر بھرپور توجہ دیں۔ اللہ تعالیٰ نے مکہ مکرمہ کو دنیا کا سب سے مقدس مقام قرار دیا ہے۔ حج کا سالانہ عظیم الشان اجتماع جس کا واحد نعرہ کلمہ توحید ہے یہ دین کے دشمنوں کو غیظ و غضب میں مبتلا کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن