• news

لبنانی فوج کا شامی سرحد سے ملحقہ مشرقی علاقے میں داعش کیخلاف آپریشن

بیروت (آن لائن) لبنانی فوج نے شامی سرحد سے ملحقہ ملک کے مشرقی علاقے میں داعش کے خلاف آپریشن کے آغاز کر دیاہے۔ آرمی چیف جنرل جوزف عون نے کہاداعش نے تین ہزار مربع میل کے علاقی کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن