بھارتی ریاست مہاراشٹر میں8دنوں کے دوران34کسانوں نے خود کشی کر لی
ممبئی(آئی این پی ) مہاراشٹر میں فصلوں کی تباہی اور قرضوں کی عدم ادائیگی سے پریشان مراٹھواڑہ علاقے میں کسانوں کی خود کشی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا،گزشتہ 8دنوں میں 34کسانوں نے خود کشی کر لی ۔