• news

نواز شریف کا دل پاکستان کی عوام کی محبت سے سرشار ہے: اکرام اللہ خان کاکڑ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبر سینئر نائب صدر پی پی 146 لاہور اور اکرام اللہ خان کاکڑ، شیخ آصف رفیق، عبدالحمید خان کاکڑ، شیخ محمد عمران، تابندہ کاکڑ، شیخ مانی، ظہیر اقبال چودھری، قاضی ساجد محمود، محمد علی ٹیپو اور شیخ عادل نے کہا ہے کہ نواز شریف کا دل پاکستانی عوام کی محبت سے سرشار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن