• image
  • text
epaper
لاہور: چیف جسٹس کی عدالت کی طرف جانے والا گیٹ جو وکلا نے توڑ دیا، وکلا ہائیکورٹ پر پتھرائو ،ہنگامہ آرائی کے بعد کمرہ عدالت کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں، جی پی او چوک میدان جنگ بنا ہوا ہے، ہائیکورٹ کے باہر آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کیلئے وکلا بھاگ رہے ہیں، زخمی وکیل رضا علی چاند، ملتان بار کے صدر شیر زمان قریشی موٹر سائیکل پر فرار ہورہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن