• news

اولڈ اسلام پورہ کلب نے سروس کلب کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) اولڈ اسلام پورہ کرکٹ کلب نے سروس کلب کو چار وکٹوں سے ہر ادیا ۔ سروس کلب نے 245 رنز بنائے۔ فرحان نے 80، اویس نے 70 رنز بنائے ‘ اسلام پورہ کلب نے ہدف سات وکٹوں پورا کر لیا ۔ عبداﷲ نے 105، فہد نے 50 اور وسیم نے 30 رنز بنائے ۔آفتاب اور عدنان نے تےن، تےن وکٹیں حاصل کیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن