جیفر ی بائیکاٹ نے معافی مانگ لی
لندن (سپورٹس ڈیسک ) سابق انگلش بلے باز جیفری بائیکاٹ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی ۔ انہوں نے کہا کہ میرے بیان پر مداحوںکی دل آزادی ہوئی ‘ معافی مانگتا ہوں ۔ وقار یونس کا ملتان سلطانز کے ساتھ معاہدہ طے نہ پاسکا ۔