• news

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باﺅلر ٹام پرچرڈ 100برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ولنگٹن (سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باﺅلر ٹام پرچرڈ 100برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ وہ 1940ءسے 1950ءکے درمیان واروکشائر کی طرف سے بھی کھیلتے تھے ۔انہوں نے مجموعی طور پر 200فرسٹ کلاس میچوں میں 818وکٹیں حاصل کی تھیں ۔1948ءسے لے کر 1951ءتک انہوں نے ہر سیزن میں سو سے زائد وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

ای پیپر-دی نیشن