• news

ممبئی دھماکے: ابوسلیم سمیت متعدد ملزموں کو سزا 7 ستمبرکوسنائی جائے گی

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارت کی عدالت ممبئی دھماکوں کے الزام میں گرفتار ابوسلیم سمیت 5ملزمان کو سزا 7 ستمبرکوسنائے گی۔ عدالت نے16جون کو ممبئی دھماکوں کے الزام میں ابو سلیم سمیت چھ ملزمان کو مجرم ٹھہرایا تھا،اور ایک کو رہا کردیاتھا۔

ای پیپر-دی نیشن