• news

لیاری سے پیپلزپارٹی کے رکن رضوان بلوچ کو اغوا کرلیاگیا

کراچی( کرائم رپورٹر) لیاری میں گل محمد لین سے پیپلزپارٹی کے کارکن رضوان بلوچ کو اغوا کرلیا گیا بتایا جاتا ہے کہ اغوا میں گینگ وار کے کارندے ملوث ہیں اس واقعے کے بارے میں اطلا ع ملنے پر پولیس نے تفتیش اور مغوی رضوان بلوچ کی بازیابی کےلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔
رضوان بلوچ اغوا

ای پیپر-دی نیشن