پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ کے 213 سول ججوں کے تبادلے
لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے 213 سول ججز کے تبادلے کر دیئے گئے۔رجسٹرار سید خورشید انور رضوی کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام ججز کو 5 ستمبر تک چارج سنبھالنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔
تبادلے