• news

پی سی بی کا افغان لیگ کیلئے کرکٹرز کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور افغانستان کرکٹ بورڈز کے درمیان کشیدگی تاحال برقرار ہے،اسی وجہ سے پی سی بی نے افغان لیگ کے لئے کسی بھی کرکٹر کو این او سی جاری نہیں کی۔افغان کرکٹ بورڈ حکام کے کابل بم دھماکے پر غیر ذمہ دارانہ بیان کے باعث دونوں بورڈز کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوئے تھے جواب تک بحال نہ ہوسکے۔

ای پیپر-دی نیشن