• news

جھگڑوں سے تنگ آچکی، شوہر سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا: حمیرا ارشدسعدیہ امام پروڈیوسربننے کی خواہشمند

لاہور(شوبز ڈیسک): معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہراحمد بٹ سے علیحدگی کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ دونوں کے درمیان ایک مرتبہ اختلافات ختم کروانے کے لیے ان کے قریبی عزیزواقارب اوردوست احباب نے پیش رفت شروع کردی ہے، لیکن اس بار گلوکارہ حمیراارشد نے کسی کی ایک نہ سننے کی ٹھان لی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن