• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O اور جس دن اللہ تعالیٰ انہیں پکار کر فرمائے گا کہ تم جنہیں اپنے گمان میں میرا شریک ٹھہرا رہے تھے کہاں ہیں O جن پر بات آ چکی وہ جواب دینگے کہ اے ہمارے پروردگار! یہی وہ ہیں جنہیں ہم نے بہکا رکھا ہم نے انہیں اسی طرح بہکایا جس طرح ہم بہکے تھے … (جاری)
سورۃالقصص(آیت62،63)

ای پیپر-دی نیشن