• news

قومی سلامتی کا اجلاس کل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہو گا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کے روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت آج ہو گا۔ اجلاس میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی افغان پالیسی کے بعض پہلوؤں کا تفصیل سے جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ شرکاء کو دوست ممالک کیساتھ مشاورت کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ ایک ہفتہ کے دوران قومی سلامتی کا یہ دوسرا اجلاس ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن