• news

نوازشریف کا گھر لندن، اقتدار پاکستان میں ہے، فواد چودھری

لندن (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری نے لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا نواز شریف کا گھر لندن میں اقتدار پاکستان میں۔ نوازشریف پاکستان واپس جائیں اور مقدمات کا سامنا کریں۔

ای پیپر-دی نیشن