پاکستان کو کلیئرنس دینے سے انکار‘ دوستی بس سروس ساتویں روز بھی معطل رہی
لاہور /نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں ایک مذہبی پیشوا کو سزاسنائے جانے کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے حالات کشیدہ ہیں لاہور سے دہلی اور دہلی سے لاہور کے درمیان چلنے والی دوستی بس سروس جمعرات کو ساتویں روز بھی معطل رہی۔