• news

مسلم لےگ ن اقتدار کی نہےں اقدار کی سےاست کر رہی ہے: مےاں منےر

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و ممبر میونسپل کمیٹی میاں محمد منیر نے کہا ہے کہ وقت آگیاہے کہ مداریوں اور کھلاڑیوں کو بھگانہ ہوگا، اس حلقہ سے مخالفین کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی اور وہ آئندہ الیکشن لڑنے کے بھی قابل نہیں رہیں گے، مسلم لیگ ن ہی واحد سیاسی جماعت ہے کہ جو کسی اقتدار نہیں بلکہ اقدار کی سیاست کررہی ہے ،مسلم لیگ ن کی جیت یقینی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن