• news

زرداری بے گناہ ہےں تو پاکستان مےں گناہ گار کون ہے: اختر اقبال ڈار

شےخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحرےک انصاف نظرےاتی کے مرکزی چےئرمےن اختر اقبال ڈارنےب کی عدالت سے آصف علی زرداری کو کلےن چٹ ملنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زرداری بے گناہ ہے تو پاکستان مےں گناہ گار کون ہے زرداری کی سربراہی مےں راجا نے پروےز اشرف ،ےوسف رضا گےلانی کے کرپشن کے اسکےنڈل اور ھامد سعےد کاظمی کا حج کرپشن ،مظفر ٹپی کی سندھ مےں بھتہ خورےاں اور لےنڈ مافےا کی کاروائےاں فرےال تالپور ،لاڑکانہ کا بجٹ کھا جانا ڈاکٹر عاصم کی اربوں روپے کی خرد برد اور عزےر بلوچ کی قتل و غارت اےان علی کی منی لانڈرنگ اس بات کا عکاس ہے ان تمام کاروائےوں کے بعد اگر نےب اور احتساب اداروںکو سب اچھا اور زرداری صاف نظر آرہا ہے تو پھر اس پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن