عیدالاضحی ہمیں ایثاروقربانی کا درس دیتی ہے:حاجی شریف
قصور(نامہ نگار ) حاجی شریف مہر صدر پر یس کلب قصور نے کہا ہے کہ عےد الاضحی ہمیں ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے ہمیں سنت ابراہیمی کے اصل پےغام کو سمجھنا اوراس پر عمل کرنا ہو گا بلارنگ ونسل کے دکھی انسانیت کی خدمت بھی عین عبادت ہے۔