مختلف شہروں میں نماز عیدالاضحی کے اوقات
شیخوپورہ
(نمائندہ نوائے وقت) جامع مسجد پیر بہار شاہ میں نماز عیدالاضحیٰ 8-30 پر ادا کی جائے گی علامہ غلام مرتضیٰ شازی خطبہ دیں گے۔
شرقپور شریف
(نامہ نگار ) عید الاضحی کے موقع پر شرقپور شریف اور گردونواح کی مختلف مساجد میں نماز عید کے اوقات کاریوں ہےں 7بجے جامع مسجد مریم سہجوال شرقپور لاہور روڈ علامہ مولینا علامہ شفیع جوش جامع مسجد رستم ہسپتال گلی ملک تاج محمد ساغروالی بڑا اڈا لاریاں امام مسجد قاری اصغرنقشبندی جامع مسجد شیرربانی امام مسجد قاری جامع مسجد حنیفہ غوثیہ بڑا اڈالاریاں امام مسجد قاری حافظ عمر عثمان جامع مسجد انوار اولیاءپیر صاحبزادہ میاں محمود نقشبندی جامع مسجد انوار مدنیہ امام قاری یوسف نقشبندی جامع مسجد میاں صاحب مین بازار امام مسجد حافظ قاری جمیل شرقپوری جامع مسجد حنیفہ غوثیہ محلہ نوشہ پارک امام مسجد قاری شبیر شرقپوری جامع مسجد ہسپتال والی قاری حافظ ظفر اقبال زین العبادین جامع مسجد چوک صدیق اکبر جامع مسجد گجر والی قاری گل نذیر جامع مسجد حکیم گڑھی قاری شفیع والی جامع مسجد حسن امام مسجد قاری مہدی حسن جامع مسجد رحمت مدنیہ قاری عتیق احمد جامع مسجد لال دین قاری سیف احمد جامع مسجد حاجی پورہ جامع مسجد چاہ بدرے والی جامع مسجد مڈل سکول والی قاری قاری بشیر نقشبندی جامع مسجد مسلم پورہ جامع مسجد مائی حلوں دربار والی جامع مسجد ککری پور قاری مہر علی قادری جامع مسجد مرتضائیہ قلعہ شریف پیر صاحبزادہ میاں خلیل مرتضائی جامع مسجد ڈھول جامع مسجد فتوالہ جامع مسجد غازی پور جامع مسجد نرنجی جامع مسجد لڑکے نعمت جامع مسجد منڈیانوالہ میں ہوگی اور سب سے بڑے اجتماع دربار شریف میاں صاحب صاحبزادہ میاں ولید جوادشرقپوری سات بجے پڑھائیں گے اور دوسرا سب سے بڑا اجتماع مڈل سکول والی گرونڈا میں 6;30 بجے عید الاضحی کی نماز ہوگی۔
سانگلاہل
(نمائندہ نوائے وقت)سانگلاہل میںعید کے چھوٹے بڑے26اجتماعات ہونگے، عید کی نمازیں7.30بجے سے8.00بجے تک ادا کی جائیں گی،عید کا مرکزی اجتماع مرکزی رضوی جامع مسجد میں ہوگا ،جہاں 7.30بجے مولانا ذوالفقار علی رضوی نماز پڑھائیں گے،7.30بجے گلزار مدینہ میں مولانا بدیع الزمان بھٹی،مرکزی امام بارگاہ میں سید فدا حسین نقوی،مسجد انوار مدینہ میں مولانا سعید انور کیلانی،مسجد تالاب والی میں مولانا غلام مصطفی سیالوی ،8.00بجے مسجد غلہ منڈی میں ڈاکٹر محفوظ حسین عید کی نماز پڑہائیں گے۔
فاروق آباد
( نامہ نگار) مرکزی عید گاہ اوقاف والی میںقاری ظفر اقبال بھٹہ نماز عید صبح 7:30بجے ،مرکزی عید گاہ اہل حدیث شرقی ریلوے پھاٹک نماز عید صبح ٹھیک 7:00بجے، مرکزی جامع مسجد گنبد والی میںمولانا محمد اسلم نماز عید صبح ٹھیک 06:45بجے، جامع مسجد گلزار مدینہ لاری اڈہ مولانا عمر زمان صدیقی 7:15بجے ،جامع قادریہ حنفیہ محلہ قادر آبادی 7:00بجے ،جامع مسجد مختار مدینہ محلہ صدیق آباد حافظ محمد افضل 7:30،جامع مسجد ختم نبوت محلہ شریف پورہ حافظ محمد ذوالفقار علی 7:30بجے ،مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ حسینہ محلہ امام کوٹ ،امام بارگاہ حیدریہ محلہ شاہ آبادمیں مولنا گلزار حسین فیاضی ،امام بارگاہ قصر بنی ہاشم چونگی نمبر3لاہور سرگودھا روڈ ،جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ سچا سودا، جامع مسجد حسینہ غوثیہ محلہ شاہ آباد میں مولانا محمد شہباز عطاری، جامع مسجد پنجاب پولیس ہیڈ کوارٹر میں7:30بجے ،جامعہ دارالعلوم رحمانیہ لاری اڈہ میںحکیم حافظ راشد محمود سعیدی 7:00بجے،جامع مسجد صدیقی حیدر ی میںسید مظہر عباس شاہ 8بجے ،جامعہ عثمانیہ رضیویہ سبزی منڈی میںمولانا اکرام الحق جماعتی 7:15بجے ،جامع مسجد ختم نبوت محلہ شریف پورہ میں 7:30بجے ،جامعہ قادریہ انیسیہ محلہ قادرآبادمیں قاری محمد لطیف مجدد 8:00بجے ،جامع مسجدحنفیہ غوثیہ محلہ مومن آباد میںمولانا حافظ فاروق اعظم 7:30بجے ،جامع مسجد خضری ٰگورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول والی میںمولانا قاری یاسر جمال 7:45بجے ،جامع مسجد شیر ربانی میں 7:30بجے ،جامع مسجد نور غلہ منڈی 7بجے اور جامع مسجد ریلوے سٹیشن والی میں بھی صبح 7بجے ،جامع مسجد یارسول اللہ میں مولانا محمد ریاض رضوی 8:00بجے، جامع مسجد غوثیہ محلہ اسلام پورہ میں مولانا فاروق الحسن نماز عید ادا کی جائے گی ۔