• news

عید پر نمود و نمائش اور مخلوط دعوتیں اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں: علامہ داﺅد رضوی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) جماعت رضائے مصطفیٰ کے امیر صاحبزادہ محمد داﺅد رضوی نے کہا ہے کہ عید پر نمود و نمائش اور مخلوط دعوتیں اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں۔ قربانی کے موقع پر معاشرے کے سفید پوش اور غریب طبقہ کا خاص خیال رکھیں۔

ای پیپر-دی نیشن